گنج دقیانوس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پرانا اور بڑا خزانہ، دقیانوس کا خزانہ (دقیانوس ایک بادشاہ کا نام جو اصحاب کہف کے زمانے میں گزرا ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پرانا اور بڑا خزانہ، دقیانوس کا خزانہ (دقیانوس ایک بادشاہ کا نام جو اصحاب کہف کے زمانے میں گزرا ہے)۔